• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں ہوئی شہری ہلاکتوں کے بیچ امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقا ت

file photo

کشمیر میں ہوئی شہری ہلاکتوں کے بیچ امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقا ت

جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر کیا گیا تبادلہ خیال

by امت ڈیسک
19/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی)وادی کشمیر میں ہوئی شہری ہلاکتوں کے بیچ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کو وزیر اعظم مودی سے ملاقا ت کی جس دوران انہوں نے جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ اس موقعہ پر امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی کو ان تمام اقدامات سے آگاہ کیا جو جموں کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اٹھا ئیںجا رہے ہیں۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق وادی کشمیر میںہوئی غیر ریاستی مزدروں کی ہلاکت کے بعد وزیر داخلہ امیت شاہ نے سوموار کو تما م ریاستوں اور یوٹیز کے پولیس سربراہاں کے ساتھ بات کی جس کے ایک دن بعد ہی وزیر داخلہ امیت شاہ منگل کو وزیر اعظم مودی سے ملاقی ہوئے جس دوران انہوں نے وزیر اعظم مودی کو جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقعہ پر امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی کو ان تمام اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا جو جموں کشمیر می سیکورٹی صورتحال میں بہتری کیلئے اٹھا ئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ۔ امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی کو کہا کہ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال بہتر ہو رہی ہے ۔ ملاقات کے دوران دونوں لیڈران کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے بعد پیداہوئی صورتحال کے بارے میں بھی بات ہوئی ۔ میٹنگ میں امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی کو دیگر کچھ اہم معاملات اور اندرون سیکورٹی کے بارے میں بھی تبادلہ خیال ہو گیا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ16دنوں کے دوران 11غیر ریاستی مزدورں کو نا معلوم مسلح افراد نے ہلاک کر دیا جس کے نتیجے میں کشمیر میںمقیم غیر ریاستی مزدوروں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ۔ خیال رہے کہ امیت شاہ 23-25اکتوبر کو جموں کشمیر کے دورے پر وارد ہونگے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سر سید احمد خاں کا جدید تصور تعلیم اور اصلاح ہندستانی تہذیب و معاشرہ

Next Post

مودی حکومت کشمیر میں تشدد روکنے میں ناکام ہوچکی ہے: راہل گاندھی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
مودی حکومت کشمیر میں تشدد روکنے میں ناکام ہوچکی ہے: راہل گاندھی

مودی حکومت کشمیر میں تشدد روکنے میں ناکام ہوچکی ہے: راہل گاندھی

شالیمار میں پولیس کانسٹیبل کی خود کشی

شالیمار میں پولیس کانسٹیبل کی خود کشی

میلاد النبیؐ پر وادی میں جلوس و ریلیاں

میلاد النبیؐ پر وادی میں جلوس و ریلیاں

سرینگر میں خواتین فورسز اہلکار تعینات

سرینگر میں خواتین فورسز اہلکار تعینات

شوپیان تصادم:دو عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

شوپیان تصادم:دو عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »