نیشنل کانفرنس کےضلع صدر گاندربل شیخ اشفاق جبار اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہے۔ موصوف نے اپنے ٹوئٹر ایکاؤنٹ پر ایک تحریر درج کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔ اگر چہ اپنے استعفاء کی کوئی وجہ انہوں نے نہیں بتادی ہے لیکن ان کے نیشنل کانفرنس چھوڑنے اور سجاد لون کی پیپلز کانفرنس میں شمولیت کی خبر کچھ عرصہ سے گردش میں تھی۔۔۔
I'm resigning from the post of District President @JKNC_ Ganderbal & I will continue to carry forward the mission of Sher-e-Kashmir for which the people of J&K have sacrificed @OmarAbdullah
— Sheikh Ishfaq Jabbar (@ishfaq_jabbar) November 4, 2021