• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے نئے ججوں نے عہدے کا حلف لیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے نئے ججوں نے عہدے کا حلف لیا

by امت ڈیسک
09/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس پنکج متھل نے آج دو نئے جج جسٹس موہن لال اور جسٹس محمد اکرم چودھری کو عہدے کا حلف دِلایا۔ تقریب کی کاررِوائی جموں و کشمیر اور لداخ کے ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل جواد احمد نے انجام دی جنہوں نے مرکزی وزارتِ قانون و اِنصاف کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کو پڑھا جس میں صدر جمہوریہ کی طرف سے وارنٹس آف اپائنمنٹ اور لیفٹیننٹ گورنر یونین ٹیریٹری آف جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ خط، جس میں چیف جسٹس جموں وکشمیر ہائی کورٹ کو دو نئے ججوں کو عہدے کا حلف دِلانے کا اختیار دیا گیا۔ جموں میں حلف برداری کی اس تقریب میں جسٹس دھیرج سنگھ ٹھاکر، جسٹس سندھو شرما، جسٹس رجنیش اوسوال، جسٹس وِنود چٹرجی کول اور جسٹس پنیت گپتا نے شرکت کی، جبکہ جسٹس علی محمد ماگرے، جسٹس سنجیو کمار، جسٹس سنجے دھر اور جسٹس جاوید اِقبال وانی نے آن لائن سرینگر سے حصہ لیا۔ تقریب میں سابق چیف جسٹس، ہائی کورٹ کے سابق ججز، ایڈووکیٹ جنرل، چیف سیکرٹری، اسسٹنٹ سالیسٹر جنرل آف اِنڈیا جموں سیکرٹری محکمہ قانون اِنصاف اور پارلیمانی امور، جموں ہیڈ کوارٹر میں تعینات ڈسٹرکٹ ججوں، مختلف باروں کے ممبران، رجسٹری اَفسران اور عملہ کے علاوہ سول اور پولیس اِنتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ جوڈیشل سروسز سے دو سینئر ججوں کو مستقل جج کے طور پر ترقی دینے کے ساتھ ہی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی تعداد چیف جسٹس سمیت 13 ججوں تک پہنچ گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوم اقبال: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات منعقد

Next Post

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

افغانستان پر خطے میں بیک وقت دو بڑے اجلاس: انڈیا اور پاکستان افغان مسئلے پر ’ادھر ہم، اُدھر تم‘ کی پالیسی کیوں اپنائے ہوئے ہیں؟

افغانستان پر خطے میں بیک وقت دو بڑے اجلاس: انڈیا اور پاکستان افغان مسئلے پر ’ادھر ہم، اُدھر تم‘ کی پالیسی کیوں اپنائے ہوئے ہیں؟

زنجیر سے بندھا ہوا گلاس!

زنجیر سے بندھا ہوا گلاس!

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

لائن آف کنٹرول کو دراندازی کیلئے عبور کرنے والوں کو واپس جانے کا موقعہ نہیں دیا جائے گا

لائن آف کنٹرول کو دراندازی کیلئے عبور کرنے والوں کو واپس جانے کا موقعہ نہیں دیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »