• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں سیلزمین ہلاک

محمد ابراہیم خان

پولیس کا بہوری کدل قتل معاملہ حل کرنے کا دعویٰ، تین افراد گرفتار

by امت ڈیسک
23/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پولیس نے بہوری کدل قتل معاملے میں ملوث ضلع پلوامہ کے تین افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ان کی نشاندہی پر ہتھیار سمیت عسکری کارروائی میں استعمال کی جانے والی گاڑی کو بھی ضبط کرنے کا دعویٰ کیا۔ منگل کے روز پولیس نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے سرینگر شہر کے بہوری کدل علاقے میں کشمیری پنڈت(سندیپ ماوا) کی دکان پر کام کر رہے محمد ابراہیم خان کے قتل کا معاملہ حل کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے بیان میں کہا گیا کہ رواں مہینے کی 9 تاریخ کو عسکریت پسندوں نے ایک عام شہری ابراہیم خان کو سرینگر کے بہوری کدل میں ہلاک کیا تھا، خان کشمیری پنڈت سندیپ ماوا کی دکان پر کام کر رہے تھے۔ پولیس بیان کے مطابق اس عسکری کارروائی کے بعد مہاراج گنج پولیس اسٹیشن میں معاملہ FIR No.( 86/2021 ) درج کیا گیا اور تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ضلع پلوامہ کے رہنے والے اعجاز احمد لون، نصیر احمد شاہ اور شوکت احمد ڈار  نے اس عسکری کارروائی کو انجام دیا۔ پولیس  بیان کے مطابق گرفتار کیے گئے تینوں افراد نے پوچھ تاچھ کے دوران اپنا جرم قبول کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں افراد عسکریت پسند تنظیم دی ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) سے وابستہ ہیں۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے تینوں افراد کی نشاندہی کے بعد ایک پستول، سات گولیاں، ایک گرینیڈ سمیت دیگر مواد بر آمد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عسکری کارروائی کے دوران استعمال ہونے والی آلٹو گاڑی بھی ضبط کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سات دہائیوں کے بعدجموں و کشمیر کے لوگوں کوترقی کی منزلوں پرگامزن ہونے کاموقع ملاہے

Next Post

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں

کشمیری صحافیوں کی طرف سے ایوان صحافت میں خون کے عطیے کا کیمپ منعقد

کشمیری صحافیوں کی طرف سے ایوان صحافت میں خون کے عطیے کا کیمپ منعقد

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آگ نمودار

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آگ نمودار

انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو این آئی اے نے گرفتار کرلیا

خرم پرویزکی گرفتاری کشمیریوں کی آواز دبانے کا ہتھکنڈہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »