• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منظور شدہ زرعی قوانین واپس لینے کا بل پارلیمنٹ سے پاس

منظور شدہ زرعی قوانین واپس لینے کا بل پارلیمنٹ سے پاس

by امت ڈیسک
29/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن پیر کو متنازعہ تینوں زرعی اصلاحاتی قوانین کو واپس لینے کا پارلیمانی عمل مکمل کرلیا گیا. پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ان قوانین کو واپس لینے کے لیے حکومت کی طرف سے پیش کردہ زرعی قوانین کی منسوخی بل 2021 کو ہنگامہ آرائی کے درمیان صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ یہ تجویز لوک سبھا کے ایجنڈے میں پہلے سے درج کی گئی تھی۔ لوک سبھا میں منظوری کے بعد اسے آج راجیہ سبھا کی میز پر رکھا گیا۔ لوک سبھا میں پہلی کارروائی کے التوا کے بعد جب دوپہر 12 بجے ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے بل کے تعارف اور منظوری کے لیے تجویزیں پیش کیں۔ اپوزیشن ارکان لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے پوڈیم کے سامنے آکر اس پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ کرنے لگے۔ مسٹر برلا نے کہا کہ ارکان کو بولنے کا پورا موقع دیا گیا ہے لیکن اس صورتحال میں (سیٹ کے سامنے ہنگامہ) بحث نہیں ہو سکتی۔ اسپیکر نے صوتی ووٹ سے بل کی منظوری کا اعلان کیا۔ یہ بل راجیہ سبھا میں بھی مسٹر تومر نے پیش کی تھی جسے بعد میں صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔ اس دوران اگرچہ کچھ ارکان نے اپنی بات رکھنا چاہی لیکن شور شرابے کی وجہ سے وہ ایسا نہ کر سکے۔ قبل ازیں ایوان میں کانگریس کے لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ بل کو واپس لینے میں کافی تاخیر ہوئی ہے۔ اس قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران بڑی تعداد میں کسانوں کی موت ہو چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ میں گاڑی سے آٹھ ڈیٹونیٹرز اور تار بر آمد: پولیس

Next Post

پی ڈی پی کا وجود ختم ہو چکا ہے، جذباتی نعروں سے لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پی ڈی پی کا وجود ختم ہو چکا ہے، جذباتی نعروں سے لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: الطاف بخاری

پی ڈی پی کا وجود ختم ہو چکا ہے، جذباتی نعروں سے لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: الطاف بخاری

وادی خاص کرڈاون ٹاون میں انٹرنیٹ پر وقتی پابندی، صارفین راشن گھاٹوں سے راشن حاصل کرنے سے بھی محروم

سرینگر میں انٹرنیٹ کی علاقہ جاتی سانس بندی

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

پلوامہ کے لاسی پورہ میں آتشزدگی، پلاسٹک فیکٹری خاکستر

سرینگر میں رواں سیزن میں پہلی مرتبہ رات کا درجہ حرارت نقط انجماد سے نیچے ریکارڈ

سردی کا زور برابر جاری، پانچ دسمبر کو برف باری کی پیش گوئی

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

فی الحال کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاﺅ کے ثبوت نہیں ملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »