• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

فی الحال کورونا کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلاﺅ کے ثبوت نہیں ملے

 کورونا کی نئی قسم کے خلاف موجودہ ویکسین کی افادیت دیکھنے کیلئے تحقیقات جاری: عالمی ادارہ صحت 

by امت ڈیسک
30/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ”اومی کرون“ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ آیا کورونا کی نئی شکل اومی کرون پرانی قسم ڈیلٹا سمیت دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے اور اس کی شدت باقی اقسام سے زیادہ ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا میں اومی کرون میں مبتلا مریضوں کے اسپتال میں داخل ہونے کی شرح زیادہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا کی اس نئی قسم کی انسانوں میں منتقلی اور شدت کی شرح بھی زیادہ ہوگی۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق فی الحال پریشان کن اعداد و شمار سامنے نہیں آئے جس کی بنیاد پر یہ تجویز کیا جا سکے کہ او می کرون دیگر اقسام سے زیادہ خطرناک ہے۔ اس میں دو ہفتے کا وقت لگ سکتا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم کے خلاف موجودہ ویکسین کی افادیت دیکھنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں تاہم اس بات کا قوی امکان ہے کہ نئے ویرینٹ پر موجودہ ٹیسٹ اور کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا کارگر ثابت ہو سکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سردی کا زور برابر جاری، پانچ دسمبر کو برف باری کی پیش گوئی

Next Post

جموں و کشمیر میں حالات کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، ہر کارروائی کا بھر پور جواب دیا جائے گا: آئی جی بی ایس ایف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں حالات کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، ہر کارروائی کا بھر پور جواب دیا جائے گا: آئی جی بی ایس ایف

جموں و کشمیر میں حالات کو بگاڑنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، ہر کارروائی کا بھر پور جواب دیا جائے گا: آئی جی بی ایس ایف

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

کشمیر صوبہ کے تعلیمی اداروں کےلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نیشنل کانفرنس کا اور زیادہ مضبوط ہونا لازمی: عمر عبداللہ 

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نیشنل کانفرنس کا اور زیادہ مضبوط ہونا لازمی: عمر عبداللہ 

صرف پارلیمنٹ ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کر سکتی ہے 

صرف پارلیمنٹ ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کر سکتی ہے 

راجوری میں فوجی اہلکار کی مبینہ خودکشی

بانہال میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »