تمل ناڈو کے کونور میں ویلینگٹن آرمی سینٹر کے قریب انڈین آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ جس میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ آرمی اور پولیس اہلکار ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افواج ہند کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن رآؤت بھی حادثے میں شدید زخمی ہوئے ہے..