• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بی ایس ایف انسپکٹر حرکت قلب بند ہونے سے فوت

by امت ڈیسک
08/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ) ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بدھ کی صبح بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک افسر کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں واقع بی ایس ایف کے05 بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر بدھ کی صبح قریب سات بجے ایک افسر کا دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ گرچہ مذکورہ افسر کو سب ضلع ہسپتال مینڈھر منتقل کیا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوکرین پر روسی حملے کا خدشہ، جو بائیڈن اور ولادیمیر پوتن کی غیر معمولی ویڈیو کال

Next Post

تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن رآؤت شدید زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن رآؤت شدید زخمی

تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن رآؤت شدید زخمی

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں علامتی احتجاج

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں علامتی احتجاج

چنار کورپس کی بالائی علاقوں میں ہیلی کاپٹر مشق

چنار کورپس کی بالائی علاقوں میں ہیلی کاپٹر مشق

شوپیان انکاؤنٹرمیں تین عسکریت پسند ہلاک

شوپیان انکاؤنٹرمیں تین عسکریت پسند ہلاک

چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی موت کی تصدیق

چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی موت کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »