• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

by امت ڈیسک
09/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(راجوری) چیف آف ڈنفس اسٹاف جنرل راﺅت کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ ڈالنے پر پولیس نے راجوری میں ایک نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ راجوری پولیس نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد ڈالنے پر ایک نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ نوجوان جو کہ پیشہ سے ایک دکاندار تھا، نے تمل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق ایک قابل اعتراض پوسٹ سوشل میڈیا پر ڈالی تھی جس کے بعد پولیس نے پوسٹ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ان کی گرفتاری عمل میں لائی۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نوجوان نے تمل ناڈو میں پیش آئے ہیلی کا پٹر حادثے سے متعلق ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر ڈالی تھی جو کہ قابل اعتراض تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر پوسٹ ڈالنے کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں لائی اور اس معاملے کی تحقیقات بڑے پیمانے پر شروع کر دی گئی ہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

Next Post

چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں رہائشی اراضی کا ڈرون سروے

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں رہائشی اراضی کا ڈرون سروے

چولن شوپیاں انکاؤنٹر کی کہانی تصویروں کی زبانی

چولن شوپیاں انکاؤنٹر کی کہانی تصویروں کی زبانی

جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »