8دسمبر کو چولن امام صاحب شوپیاں میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے بیچ تصادم میں پولیس بیان کے مطابق 3 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ جس رہائشی مکان میں عسکریت پسند موجود تھے ، تصادم آرائی میں زمین بوس ہوگیا ہے۔
پولیس بیان کے مطابق مارے گئے عسکریت پسندوں کا تعلق ٹی آر ایف نامی تنظیم سے تھا۔