(بارہمولہ) مہورا بارہمولہ اوبزرویشن پوائنٹ پر تعینات بی ایس ایف اہلکار کانسٹیبل انیش جوزف چارکول بخاری میـں دھماکہ ہونے کی وجہ سے بری طرح سے جھلس گیا جس کی وجہ سے اسکی موت واقع ہوئی ہے۔ کیرالا کا رہنے والا یہ سپاہی بی ایس ایف 63 ویں بٹالین ای کمپنی سے وابستہ تھا۔