• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خلیج تعاون کونسل کا بیالیسواں سربراہ اجلاس سعودی دارالحکومت میں شروع

خلیج تعاون کونسل کا بیالیسواں سربراہ اجلاس سعودی دارالحکومت میں شروع

by امت ڈیسک
15/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ریاض) سعودی دارالحکومت میں خلیج تعاون کونسل کے بیالیسواں سربراہ اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں خلیج تعاون کونسل کے 6رکن ممالک کے سربراہ یا ان کے نمایندے شریک ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق سعودی ولی عہد نے ائرپورٹ پر مہمانوں کا استقبال کیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے مطابق یہ سربراہ اجلاس ایک اہم وقت پر منعقد ہو رہا ہے جب کہ خطے کو کئی چیلنجوں کا سامنا ہے۔ اس کا مقصد خلیجی ممالک کے یکجا سفر کو آگے بڑھانا اور خلیجی عوام کو فائدہ پہنچانا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وسطی اور جنوبی کشمیر میں جماعت اسلامی سے منسلک اسکول جامعۃ الصالیحات کے تعلق سے 14 مقامات پر سی آئی کے کی چھاپہ ماری

Next Post

تبلیغی جماعت پر پابندی اٹھوانے کیلئے جمعیت علمائے ہند کا سعودی حکام سے رابطہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
تبلیغی جماعت پر پابندی اٹھوانے کیلئے جمعیت علمائے ہند کا سعودی حکام سے رابطہ

تبلیغی جماعت پر پابندی اٹھوانے کیلئے جمعیت علمائے ہند کا سعودی حکام سے رابطہ

رنگریٹ تصادم: پولیس نے’ملک مخالف‘نعرہ بازی کے الزام میں ماں اور بیٹی کوگرفتار کیا

رنگریٹ تصادم: پولیس نے’ملک مخالف‘نعرہ بازی کے الزام میں ماں اور بیٹی کوگرفتار کیا

بنک جعلی نوکری کیس میں چارج شیٹ دائر

بنک جعلی نوکری کیس میں چارج شیٹ دائر

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب بخشا نہیں جائے گا: ضلع ترقیاتی کمشنرسرینگر

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب بخشا نہیں جائے گا: ضلع ترقیاتی کمشنرسرینگر

کشمیر میں شدید سردی کی لہر، ڈل جھیل کے اندرونی حصے منجمد

کشمیر میں شدید سردی کی لہر، ڈل جھیل کے اندرونی حصے منجمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »