• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

فائل فوٹو

حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

by امت ڈیسک
31/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حیدر پورہ انکاونٹر کی تحقیقات منصفانہ ہے اور جو سیاسی لیڈر فورسز کو دی گئی کلین چٹ پر سوال اٹھا رہے ہیں انہیں تحقیقاتی پینل کو ثبوت پیش کرنے چاہئیں۔ اُنہوں نے مزید کہا، ”ہم نے واضح کر دیا ہے کہ حیدر پورہ آپریشن درست تھا۔ اگر ان کے پاس ثبوت ہیں تو وہ تحقیقاتی پینلز کے سامنے پیش کریں۔ دلباغ سنگھ نے مزید کہا کہ ہمیں ایسے الفاظ سے تکلیف ہوتی ہے۔ پولیس سربراہ  نے یہ بھی کہا کہ سیاسی رہنماوں کے تبصرے غیر قانونی ہیں اور قانون اس معاملے میں اپنا راستہ اختیار کرے گا۔ دریں اثنا دلباغ سنگھ نے کہا کہ 2021 میں جموں و کشمیر میں 100 کامیاب کارروائیوں میں 44 سرکردہ عسکریت پسندوں سمیت کل 182 عسکریت پسند مارے گئے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سال جموں و کشمیر میں 134 نوجوان عسکریت پسندی کی صفوں میں شامل ہوئے، جن میں سے 72 ہلاک اور 22 گرفتار ہوئے۔ اس سال دراندازی میں کمی آئی، صرف 34 عسکریت پسند دراندازی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ پانتھہ چوک میں ایک پولیس بس پر حملے میں ملوث جیشِ محمد کے نو عسکریت پسندوں کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں مارا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوانوں کو شدت پسندی کے لئے اکسانے میں ملوث ایک شخص گرفتار: این آئی اے

Next Post

ڈاکٹر پرویز کول ڈائریکٹر سکمز تعینات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ڈاکٹر پرویز کول ڈائریکٹر سکمز تعینات

ڈاکٹر پرویز کول ڈائریکٹر سکمز تعینات

ویشنو دیوی مندر کٹرہ میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، ایک درجن سے زاٸد زخمی

ویشنو دیوی مندر کٹرہ میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، ایک درجن سے زاٸد زخمی

پی اے جی ڈی کے لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبدا ﷲ

پی اے جی ڈی کے لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبدا ﷲ

پی اے جی ڈی کے لیڈران گھروں میں نظر بند، انتظامیہ عام جمہوری سرگرمیوں سے خوفزدہ: عمر عبدا ﷲ

حد بندی رپورٹ کے خلاف احتجاج کرنے سے پہلے ہی پی اے جی ڈی لیڈران خانہ نظر بند

اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے: پولیس

اننت ناگ انکاؤنٹر کے مہلوک جنگجوؤں میں سے ایک جیش کمانڈر سمیر ڈار ہوسکتا ہے: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »