• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر کے نوجوان پرا نے بیانیے کو بدل کر امن اور ترقی کے بیانیے کو اختیار کریں: لیفٹینٹ جنرل پانڈے 

سرینگر کے نوجوان پرا نے بیانیے کو بدل کر امن اور ترقی کے بیانیے کو اختیار کریں: لیفٹینٹ جنرل پانڈے 

by امت ڈیسک
09/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) انڈین آرمی کی پندرہویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے اتوار کو گور و گوبند سنگھ جی جینتی کے موقع پر رعناواری میں واقع گردوارا چھٹی پادشاہی میں حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں نے کشمیر میں موجود ہر مذہبی مقام پر حاضری دی ہے اور آج میں یہاں حاضر ہوا۔ لیفٹینٹ جنرل پانڈے  نے کہا کہ میرا وادی خاص کر سرینگر کے نوجوانوں کے نام یہ پیغام ہے کہ وہ برسہا برس پرا نے بیانیے کو بدل کر امن اور ترقی کے بیانیے کو اختیار کریں تاکہ لوگوں کے چہرے خوشیوں سے کھل اٹھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے یہاں گردوارے پر بھی کشمیر کے امن وترقی کے لئے دعا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آرمی بھاری برف باری کے بیچ لوگوں کے لئے بچائو آپریشنز چلا رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کی خدمت کرنے کا جذبہ ہماری فوج کے خون میں شامل ہے۔۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل بند، اتوار شام کوشاہراہ پر ٹریفک کے حوالے سے باضابطہ اعلان ہوگا: محکمہ ٹریفک

Next Post

حسن پورہ کولگام میں مسلح تصادم کا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
حسن پورہ کولگام میں مسلح تصادم کا آغاز

حسن پورہ کولگام میں مسلح تصادم کا آغاز

حسن پورہ کولگام میں مسلح تصادم کا آغاز

حسن پورہ کولگام تصادم: البدر سے وابستہ دو جنگجو مارے گیے، پولیس کا دعوی

حکومت ہماری پارٹی سے خوفزدہ ہے: محبوبہ مفتی

حکومت ہماری پارٹی سے خوفزدہ ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سعودی عرب: جازان فیسٹیول میں نیم عریاں رقص پر عوام کی ناگواری، حکام طرفداری پر بضد

سعودی عرب: جازان فیسٹیول میں نیم عریاں رقص پر عوام کی ناگواری، حکام طرفداری پر بضد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »