• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آئی جی پی کشمیر نے کولگام جائے تصادم آرائی کا دورہ  کیا

آئی جی پی کشمیر نے کولگام جائے تصادم آرائی کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
13/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے جمعرات کے روز ضلع کولگام کے نیلو میں واقع پولیس کے ایس او جی کیمپ کا دوہ کرکے وہاں پولیس افسروں و اہلکاروں اور فوج و سی آر پی ایف کے اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کی۔ انہوں نے اس دوران کولگام پاری ون میں جائے تصادم آرائی کا بھی دورہ کیا جہاں گذشتہ شب فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم آرائی میں جیش محمد سے وابستہ ایک جنگجو، ایک ایس او جی اہلکار ازجان جب کہ تین فوجی جوان اور دو عام شہری بھی زخمی ہوئے تھے۔ اس موقع پر ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی کولگام بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسپتالوں میں داخلے سے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی

Next Post

ایل او سی پر دو آرمی جوان حادثاتی فائر نکلنے سے مارے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ایل او سی پر دو آرمی جوان حادثاتی فائر نکلنے سے مارے گئے

ایل او سی پر دو آرمی جوان حادثاتی فائر نکلنے سے مارے گئے

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

صحافی سجاد گل کی گرفتاری اور جموں میں گجر بکروالوں کی حالت زار پر میرواعظ کی تشویش

کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

بڈگام کے سویہ بگ اور شیخ پورہ میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

معروف صحافی کمال خان کا لکھنؤ میں انتقال

معروف صحافی کمال خان کا لکھنؤ میں انتقال

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

کورونا کی تیسری لہر کو بے قابو ہونے سے پہلے ہی کارگر اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »