• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلسٹر یونیورسٹی سرینگر  نے آف لائن امتحانات ملتوی کئے

کلسٹر یونیورسٹی سرینگر نے آف لائن امتحانات ملتوی کئے

by امت ڈیسک
15/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کلسٹر یونیورسٹی سرینگر نے ہفتے کے روز آف لائن امتحانات کو وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کی وجہ سے کووڈ کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملتوی کردیا۔ سی یو ایس میں کنٹرولر امتحانات کی طرف سے اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 17جنوری سے شیڈول امتحانات کو ملتوی کیا گیا ہے اورنئے شیڈول کو الگ سے مطلع کیا جائے گا۔ متعلقہ طلباء کو مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.cusrinagar.edu.in پر نظر رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ضلع اسپتال کولگام میں 70 سالہ مریض نے خودکشی کرلی

Next Post

سوریا نمسکار کے متعلق حکومت کی وضاحت حقیقت پر مبنی نہیں: سوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

سوریا نمسکار کے متعلق حکومت کی وضاحت حقیقت پر مبنی نہیں: سوز

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 706 معاملات مثبت، ایک ہی دن میں چار اموات

جی ایم سی سرینگر اور اس کے ساتھ منسلک اسپتالوں میں تعینات 42 ڈاکٹر و طبی اہلکار کورونا میں مبتلا

بانڈی پورہ میں لشکر کے تین اعانت کار گرفتار: پولیس

بانڈی پورہ میں لشکر کے تین اعانت کار گرفتار: پولیس

آرمی چیف جنرل نروانے  نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

پاکستان کے 300سے 400 شدت پسند درندازی کی فراق میں: آرمی چیف

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »