• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

سوریا نمسکار کے متعلق حکومت کی وضاحت حقیقت پر مبنی نہیں: سوز

by امت ڈیسک
15/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ”یہ بات بہت ہی افسوس ناک ہے کہ جموں وکشمیر یونین ٹریٹری ایڈمنسٹریشن نے ”سوریا نمسکار “میں شریک ہونے کےلئے اپنے حکم نامے کو اب دوسرے رنگ میں پیش کیا ہے ،جیسے کہ سوریا نمسکار میں شامل ہونا مکمل طور لوگوں کی مرضی پر منحصر تھا۔انہوں نے بتایا کہ سرکاری حکم نامہ نمبر DC-HE//2021/77 بتاریخ 12-01-2022 میں اس طرح کہا گیا تھا،14 جنوری 2022 کے روز مکر سنکراتھی منانے کےلئے حکومت ہند کے منشا کے مطابق لوگوں کو بڑی تعداد میں سوریا نمسکار کی ورچول تقریب میں شامل ہونا چاہئے اور یہ شمولیت آزادی کا امرت مہا اتسو تقاریب کا حصہ تصور کیا جائےگا۔حکومت کے حکم نامے میں مزید یہ بھی کہا گیا تھا کہ ،”اس تقریب کو عوام کی کامیاب تقریب اُسی صورت میں تصور کیا جائےگا، جب اس کو متذکرہ طریقے سے منایا جائے گا”۔بمہربانی سکولوں اور کالجوں کے سارے اساتذہ اور سارے طلباءو طالبات اور لوگ عملاً اس میں شریک ہو جائیں اور مندرجہ ذیل پورٹل کے ذریعے شریک ہو جائیں:اُن کا کہنا ہے کہ لوگوں کی سوچ کے مطابق اس پس منظر میں اس سرکاری حکم نامے کو غیر آئینی قرار دینا حق بجانب ہے کیونکہ متذکرہ تقریب ہندو مذہب اور ہندو کلچر کا ایک لازمی حصہ ہے!انہوں نے کہاکہ یونین ٹریٹری ایڈمنسٹریشن نے اب پینترا بدل کر یہ کہا ہے کہ اس تقریب میں شریک ہونا لازمی قرار نہیں دیا گیا تھا ، تاہم سرکاری حکم نامے میں یہ رعایت نہیں دی گئی تھی۔ سوز کے مطابق لوگوں کی نظر میں یونین ٹریٹری ایڈمنسٹرشن کو اس غیر آئینی اقدام کےلئے عوام سے کم از کم معافی مانگنی چاہئے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کلسٹر یونیورسٹی سرینگر نے آف لائن امتحانات ملتوی کئے

Next Post

جی ایم سی سرینگر اور اس کے ساتھ منسلک اسپتالوں میں تعینات 42 ڈاکٹر و طبی اہلکار کورونا میں مبتلا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 706 معاملات مثبت، ایک ہی دن میں چار اموات

جی ایم سی سرینگر اور اس کے ساتھ منسلک اسپتالوں میں تعینات 42 ڈاکٹر و طبی اہلکار کورونا میں مبتلا

بانڈی پورہ میں لشکر کے تین اعانت کار گرفتار: پولیس

بانڈی پورہ میں لشکر کے تین اعانت کار گرفتار: پولیس

آرمی چیف جنرل نروانے  نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

پاکستان کے 300سے 400 شدت پسند درندازی کی فراق میں: آرمی چیف

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

امریکا: عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے راہب کو یرغمال بنانے والا فائرنگ میں ہلاک

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

قازقستان میں پیٹرول قیمتوں پر ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »