• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

فی الحال تقریباً 100 عازمین عمرہ کے ہفتہ وار بنیادوں پر سفر پر جانے کی امید

by امت ڈیسک
24/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) دو سال بعد کشمیری عازمین کا پہلا قافلہ بالآخر اتوار کو یہاں سے عمرہ پر روانہ ہوگیا ہے۔ اگرچہ اومیکرون کے خطرے کی وجہ سے بکنگ میں نمایاں کمی واقع ہوئی تھی، لیکن 43 عازمین کا ایک گروپ سعودی عرب میں زیارت کعبہ اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق وادی سے عمرہ پر جانے کیلئے ایک قافلہ سفر پر روانہ ہوا ہے، دو سال بعد یہ پیشرفت ہوئی ہے۔ البتہ واضح رہے کہ فی الحال تقریباً 100 عازمین عمرہ کے ہفتہ وار بنیادوں پر سفر پر جانے کی امید ہے۔ وادی میں مقیم آپریٹرز امید کر رہے ہیں کہ کووڈ کا خطرہ کم ہونے کے بعد یہ تعداد بڑھ جائے گی۔ جموں کشمیر ایسوسی ایشن آف حج عمرہ کمپنیوں (جے کے اے ایچ یو سی) کے جنرل سیکرٹری محمد یونس نے بتایا ہے کہ کشمیر وادی سے عمرہ مارچ 2020 میں کورونا وائرس وبائی امراض پھیلنے کے بعد معطل کردیا گیا تھا۔ گزشتہ ماہ، مملکت سعودی عرب نے بھارت، انڈونیشیا، پاکستان، مصر سمیت چھ ممالک کے لائسنس یافتہ اور تسلیم شدہ ٹور آپریٹرز کو عمرہ ویزہ جاری کرنے اور اس کے مطابق پیکجز ڈیزائن کرنے کی اجازت دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ویک اینڈ کوؤڈ لاک ڈاؤن کے بعد وادی میں معمولات زندگی دوبارہ بحال

Next Post

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں جزوی دھوپ، اگلے 48 گھنٹوں تک موسم خشک رہنے کا امکان

یوم جمہوریہ پر جموں و کشمیر پولیس کو سب سے زیادہ بہادری کے تمغے حاصل

یوم جمہوریہ پر جموں و کشمیر پولیس کو سب سے زیادہ بہادری کے تمغے حاصل

سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ سرینگر میں گرینیڈ حملہ

سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ سرینگر میں گرینیڈ حملہ

وزیر اعظم مودی کے خلاف مبینہ توہین آمیز ٹک ٹاک ویڈیو، راجوری میں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

وزیر اعظم مودی کے خلاف مبینہ توہین آمیز ٹک ٹاک ویڈیو، راجوری میں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »