• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے 2751 مزید کیسز، 9 فوت

by امت ڈیسک
01/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 2751 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ اس دوران 9مریض فوت ہوئے۔سرکاری ترجمان نے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ منگل کے روز سرینگر میں440 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 136، بڈگام میں 177، پلوامہ میں 45، کپواڑہ میں 405، اننت ناگ میں 108، بانڈی پورہ میں 30، گاندربل میں 59، کولگام میں 209، شوپیاں میں 37افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔جموں ضلع میں 561 افراد کی رپورٹ منگل کے روز پازٹیو آئی، اُدھم پور میں 96، راجوری میں 21، ڈوڈہ میں 74، کٹھوعہ میں 44، سانبہ میں 86، کشتواڑ میں 11، پونچھ میں 31، رام بن میں 149اور ریاسی میں 32افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔علاوہ ازیں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں 6556 مریض صحت یاب ہوئے جن میں 1691جموں صوبے سے اور 4867 کشمیر ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں۔

1 Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/9wQlq2BiZF

— Information & PR, J&K (@diprjk) February 1, 2022

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ اب تک جموں وکشمیر میں 400935 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ایکٹیو کیسز کے بارے میں سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں فی الوقت 32558 کورونا کے ایکٹیو کیس ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نے آرمی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا

Next Post

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کی برف باری اور بارشیں متوقع: محکمہ موسمیات

اسرائیل نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسرائیل نسل پرست ریاست ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

دو الگ الگ تصادم آرائیوں میں جیش محمد تنظیم کے ایک کمانڈر سمیت پانچ جنگجوہلاک: پولیس

آئی جی پولیس کشمیر زون نے ہندواڑہ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار: پولیس

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »