(سرینگر) جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 681ا فراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ چار مریض فوت ہوئے ہیں۔
9 Feb : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/6DXuLxgEqg— Information & PR, J&K (@diprjk) February 9, 2022
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز سرینگر ضلع میں 139افراد کی رپورٹ مثبت آئی، بارہ مولہ میں 39، بڈگام میں 39، پلوامہ میں دس ، کپواڑہ میں 30، اننت ناگ میں 16 بانڈی پورہ میں دس ، گاندربل میں 20، کولگام میں 11، شوپیاں میں آٹھ افراد کورونا سے متاثر پائے گئے۔ جموں ضلع میں 184، اُدھم پور میں 15، راجوری میں 12، ڈوڈہ میں 80، کٹھوعہ میں 36، سانبہ میں 8، کشتواڑ میں پانچ ، پونچھ میں 9، رام بن میں 9اور ریاسی میں ایک افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔