• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لاک ڈاؤن کا نفاذ شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

اسکول کھولنے کے بارے میں بہت جلد فیصلہ کیاجائے گا: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

by امت ڈیسک
09/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ضلع مسجٹریٹ سرینگر محمد اعجاز اسد نے کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہونے پر لوگوں اور میڈیا کے رول کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی بہت جلد فیصلہ کر ے گی۔انہوں نے ساتھ ہی والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔ضلع مجسٹریٹ سرینگر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں میڈیا کے نمائندوں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’گذشتہ چند دنوں سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہےاس کے لئے میں سری نگر کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘۔ان کا کہنا تھا: ’میں میڈیا کا بھی شکر گذار ہوں جنہوں نے کورونا گائیڈ لائنز کے پیغام کو عام کرنے میں نمایاں رول ادا کیا‘۔اعجاز اسد نے کہا کہ ہر جگہ لوگوں کو ماسک لگائے ہوئے دیکھا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں نے تیسری لہر کے متعلق پیش گوئیوں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا: ’لیکن ہمیں کورونا گائیڈ لائنز پر من و عن عمل کرنا ہے تاکہ کیسز کو صفر کی سطح تک پہنچایا جا سکے‘۔تعلیمی اداروں کے دوبارہ کھولنے کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف ضلع مجسٹریٹ کا کہنا تھا: ’اسکولوں کے کھولنے کے بارے میں اسٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی بہت جلد فیصلہ لے گی میری والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں‘۔انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں تیزاب دکانوں کے خلاف مہم آگے بھی جاری رہے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر تیزاب واقعہ:آنے والے دنوں میں چارج شیٹ پیش کی جائے گی: ایس ایس پی

Next Post

جموں وکشمیر میں مزید 681 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت، 4 اموات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 681 افراد کی کرونا رپورٹ مثبت، 4 اموات

گلمرگ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

گلمرگ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رُخ اختیار کیا ہے، ٹھوس اور کارگر حکمت عملی ناگزیر: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رُخ اختیار کیا ہے، ٹھوس اور کارگر حکمت عملی ناگزیر: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کا ورچوئل اجلاس: پارٹی کے اعتراضات اور تجاویز کو حد بندی کمیشن نے نظر انداز کیا: عمر عبدﷲ

نیشنل کانفرنس کا ورچوئل اجلاس: پارٹی کے اعتراضات اور تجاویز کو حد بندی کمیشن نے نظر انداز کیا: عمر عبدﷲ

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 547 کیسئز، سات اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »