(سرینگر) سیاحتی مقام گلمرگ میں جمعرات کے روز زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر در ج ہوئی ہے ۔
Earthquake of Magnitude:3.8, Occurred on 10-02-2022, 12:45:21 IST, Lat: 34.91 & Long: 74.30, Depth: 20 Km ,Location: 96km N of Gulmarg, Jammu and Kashmir, India for more information download the BhooKamp App https://t.co/KPjLJEzeiB @ndmaindia @Indiametdept pic.twitter.com/M4VkKqZ61Z
— National Center for Seismology (@NCS_Earthquake) February 10, 2022
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق جمعرات 12بجکر 45 منٹ پر گلمرگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔انہوں نے کہاکہ اس زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔