• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر حد بندی کمیشن نے جمہوریت درست کی ہے: بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر

جموں و کشمیر حد بندی کمیشن نے جمہوریت درست کی ہے: بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
19/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) بھارتیہ جنتا پاٹی (بی جے پی) کے جموں وکشمیر یونٹ کے ترجمان الطاف ٹھاکر کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر حد بندی کمیشن نے جمہوریت کو درست کیا ہے اور جو اس کمیشن کا تازہ ڈرافٹ آیا ہے وہ ہر لحاظ سے درست ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ڈرافٹ بنانے کے لئے یونین ٹریٹری کے تمام ارکان پارلیمان کی رائے لی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حد بندی کمیشن ایک آزاد ادارہ ہے اور حکومت کے تحت کام نہیں کر رہا ہے۔ بی جے پی ترجمان نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز ضلع بانڈی پورہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’آج جو حد بندی کمیشن کا ڈرافٹ آیا ہے وہ ہر طرح سے درست ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’جموں کو چھ نشستیں اور کشمیر کو ایک نشست دینے سے جہوریت درست ہوگئی ہے‘۔ٹھاکر نے کہا کہ حد بندی کمیشن ایک آزاد ادارہ ہے یہ حکومت کے تحت کام نہیں کر رہا ہے. انہوں نے کہا کہ کشمیر میں گذشتہ تیس برسوں سے دو فیصد ووٹ حاصل کرکے رکن پارلیمان بنتے ہیں لیکن اب راجوری اور پونچھ کو اننت ناگ کے ساتھ ملانے سے ووٹروں کے درمیان کمپٹیشن بڑھ جائے گا اور الیکشن بائیکاٹ کا اثر بھی ختم ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ راجوری، پونچھ، اننت ناگ کی نئی پارلیمانی نشست سے نیشنلسٹ آواز مضبوط ہوگی۔موصوف نے کہا کہ بی جے پی حد بندی کمیشن کی مشکور ہے۔کرناٹک حجاب معاملے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اس کو ایک تنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہیں اور پاکستان بھی اس کو ہوا دے رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کا ایجنڈا ہے کہ ملک میں تمام مذہبوں کے لوگ آزادی سے رہیں۔ الطاف ٹھاکر نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کو موزوں وقت پر بحال کیا جائے گا اور حد بندی کا کام ختم ہونے کے بعد جموں و کشمیر میں انتخابات بھی ہوں گے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حد بندی کمیشن کی مشق لوگوں کو بے اختیار کرنے کی مشق ہے: الطاف بخاری

Next Post

ڈوڈہ میں مقامی جنگجو کی گرفتار: پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ڈوڈہ میں مقامی جنگجو کی گرفتار: پولیس کا دعویٰ

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

پولیس اور محکمہ مال کی مشترکہ ٹیموں کے جموں میں کئی مقامات پر چھاپے

جموں و کشمیر میں سفید پوش عسکریت پسندوی کو قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

مقامی نوجوانوں کی جنگجو تنظیموں میں شمولیت اختیار کرنے کا گراف کم ہوا ہے : ڈی پی پانڈے

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

دفعہ 370 کی منسوخی سے گوجر بکر وال طبقے کے لوگوں کو انصاف ملا: رویندر رینہ

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

28 فروری سے کھلیں گے کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »