• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

فائل فوٹو

پولیس اور محکمہ مال کی مشترکہ ٹیموں کے جموں میں کئی مقامات پر چھاپے

by امت ڈیسک
20/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں میں لینڈ ریکارڈس کی پُرا سرار گمشدگی اور سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والے مافیا کے خلاف انتظامیہ نے کریک ڈاو ن شروع کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح کو پولیس نے جموں شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے ڈالے جس دوران اہم کاغذات ضبط کرنے کا دعویٰ کیا گیا.جموں صوبے میں اراضی ریکارڈ غائب ہونے کے معاملے میں پولیس نے اتوار کے روز مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔انہوں نے بتایا کہ پولیس اور محکمہ مال کی مشترکہ ٹیموں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران رہائشی مکانات کی تلاشی لی اور وہاں سے اہم کاغذات کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ چند ماہ قبل جموں میں رونیو ریکارڈ غائب ہونے کے بعد پولیس نے معاملے کے متعلق کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی. انہوں نے بتایا کہ تفتیش کے دوران اراضی ریکارڈ غائب ہونے کے پیچھے کئی افراد کے نام سامنے آئے جس کے بعد پولیس نے اتوار کو باضابط طورپر چھاپے ماری کی۔انہوں نے بتایا کہ لینڈ ریکارڈ غائب کرنے میں جو کوئی بھی ملوث پایا جائے گا اُس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔بتادیں کہ جموں صوبے میں چند ماہ قبل رونیو ریکارڈ غائب ہونے کے بعد انتظامیہ نے باضابط طورپر ایک کیس درج کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں مقامی جنگجو کی گرفتار: پولیس کا دعویٰ

Next Post

مقامی نوجوانوں کی جنگجو تنظیموں میں شمولیت اختیار کرنے کا گراف کم ہوا ہے : ڈی پی پانڈے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں سفید پوش عسکریت پسندوی کو قدم جمانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

مقامی نوجوانوں کی جنگجو تنظیموں میں شمولیت اختیار کرنے کا گراف کم ہوا ہے : ڈی پی پانڈے

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

دفعہ 370 کی منسوخی سے گوجر بکر وال طبقے کے لوگوں کو انصاف ملا: رویندر رینہ

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

28 فروری سے کھلیں گے کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے

یوکرین مسئلہ پر امریکی صدر اپنے روسی ہم منصب سے مشروط ملاقات پر رضامند

یوکرین مسئلہ پر امریکی صدر اپنے روسی ہم منصب سے مشروط ملاقات پر رضامند

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

حد بندی کمیشن کی رپورٹ عوام کو آپس میں لڑانے کی ایک مذموم سازش: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »