• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوکرین مسئلہ پر امریکی صدر اپنے روسی ہم منصب سے مشروط ملاقات پر رضامند

یوکرین مسئلہ پر امریکی صدر اپنے روسی ہم منصب سے مشروط ملاقات پر رضامند

by امت ڈیسک
21/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) امریکا کے صدرجوبائیڈن نے یوکرین کے معاملے پراپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن سے ملاقات کرنے پراتفاق کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانس نے امریکی صدرجوبائیڈن کوروسی صدرولامیرپیوٹن سے ملاقات کی تجویز دی تھی جسے انہوں نے اصولی طورپرقبول کرلیا ہے۔وائٹ ہاؤس کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدرکی ملاقات صرف اس صورت میں ہوگی کہ روس یوکرین پرحملہ نہ کرے۔فرانس نے امریکی صدرکوروسی ہم منصب سے ملاقات کی تجویز روسی صدرولادی میرپیوٹن سے فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے 2فون کالزکے بعد دی۔ دونوں فون کالز کا دورانیہ مجموعی طورپر3 گھنٹے تھا۔امریکی اورروسی صدور کی ملاقات میں یوکرین کے بحران کے ممکنہ حل پربات چیت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ یوکرین کے مسئلے پرگزشتہ کئی ہفتوں سے صورتحال کشیدہ ہے اورامریکا نے خبردارکیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

28 فروری سے کھلیں گے کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے

Next Post

حد بندی کمیشن کی رپورٹ عوام کو آپس میں لڑانے کی ایک مذموم سازش: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

حد بندی کمیشن کی رپورٹ عوام کو آپس میں لڑانے کی ایک مذموم سازش: فاروق عبداللہ

چھانہ پورہ سرینگر میں آکسیجن سلنڈر دھماکہ: ایک شخص لقمہ اجل

چھانہ پورہ سرینگر میں آکسیجن سلنڈر دھماکہ: ایک شخص لقمہ اجل

جموں و کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا، نوجوان اب ترقی کی بات کر رہا ہے: امیت شاہ کا انٹرویو

جموں و کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا، نوجوان اب ترقی کی بات کر رہا ہے: امیت شاہ کا انٹرویو

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی دونوں ممالک کے مفاد میں، 5آگست کے بعد پتھر بازی کے واقعات میں کمی: ڈی پی پانڈے

لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی دونوں ممالک کے مفاد میں، 5آگست کے بعد پتھر بازی کے واقعات میں کمی: ڈی پی پانڈے

بارہمولہ:سڑک حادثے میں 4فوجی اہلکار زخمی

بارہمولہ:سڑک حادثے میں 4فوجی اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »