• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

گپکار الائنس کا وائٹ پیپر: وائٹ پیپر ہو یا بلیک، نیلا ہو یا پیلا، دفعہ 370ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو گیا، رویندر رینہ 

by امت ڈیسک
06/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پی اے جی ڈی کی جانب سے منظر عام لائے گئے وائٹ پیپر پر طنز کرتے ہوئے بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کہاکہ وائٹ پیپر ہو یا بلیک ، نیلا ہو یا پیلا دفعہ 370 ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے ہمیشہ گوجر بکروالوں اور پہاڑی قبیلے کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔ان باتوں کا اظہا رموصوف نے جموں میں پارٹی ہیڈ کواٹر میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے اُنہیں پورا کیا گیا ۔رویندر رینہ نے بتایا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی ملک کی واحد ایسی سیاسی جماعت ہے جس نے سبھی فرقوں سے وابستہ لوگوں کو انصاف فراہم کیا ۔انہوں نے بتا یا کہ سماج کے ہر طبقے خواہ ہو ہندو ہو یا مسلم ہمارے لئے ایک جیسے ہے ۔پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روندر ینہ نے کہاکہ ان جماعتوں نے ہمیشہ اقتدار کو ترجیح دی جبکہ پہاڑی قبیلے اور گوجر بکروالوں کے ساتھ ان پارٹیوں نے اپنے دور میں نا انصافی کی ہے۔دفعہ 370 پر بات کرتے ہوئے بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر نے کہاکہ اس قانون کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جو لوگ اس قانون کو واپس لانے کے خواب دیکھ رہے ہیں وہ دراصل احمقوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں۔نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ سے مخاطب ہوتے ہوئے روندر رینہ نے کہاکہ ’ گپکار الائنس کی جانب سے وائٹ پیپر جاری کرنے سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ۔انہوں نے کہاکہ وائٹ پیپر ہو یا بلیک ، نیلا ہو یا پیلا دفعہ 370ہمیشہ ہمیشہ کے لئے منسوخ کیا گیا ہے اور گپکار لیڈران اس حوالے سے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔اُن کے مطابق گوجر بکروالوں، گورکھا سماج اور پی او کے روجیوں کو دبانے کی خاطر ہی دفعہ 370 کو لاگو کیا گیا تھا لیکن موجودہ مرکزی حکومت نے ان طبقوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر اس قانون کو منسوخ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برزلہ اسپتال کی حالیہ آتشزدگی کے پیش نظر پانچ اسپتالوں میں آرتھوپیڈک کلنک شروع کرنے کا فیصلہ لیا گیا :ڈائریکٹر ہیلتھ سروس

Next Post

قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنے سے ڈرائیور فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنے سے ڈرائیور فوت

قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنے سے ڈرائیور فوت

کپواڑہ کے آوورہ گاؤں کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش بر آمد

کپواڑہ کے آوورہ گاؤں کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش بر آمد

حدبندی کمیشن رپورٹ: عدالت میں چیلنج کیوں نہیں ہوسکتی؟

حدبندی کمیشن رپورٹ: عدالت میں چیلنج کیوں نہیں ہوسکتی؟

کپواڑہ کے 8 سالہ معصوم بچے کا قاتل پڑوسی نکلا، خاتون اور اُس کا بیٹا گرفتار: پولیس

کپواڑہ کے 8 سالہ معصوم بچے کا قاتل پڑوسی نکلا، خاتون اور اُس کا بیٹا گرفتار: پولیس

سرینگر کے نوجوان پرا نے بیانیے کو بدل کر امن اور ترقی کے بیانیے کو اختیار کریں: لیفٹینٹ جنرل پانڈے 

نوجوانوں کو گرینیڈ داغنے پر استعمال کیا جا رہا ہے:جی او سی ڈی پی پانڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »