• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں حادثہ: ایس ایس بی امتحان دینے جارہےچار اُمیدوار زخمی ، دو کی حالت تشویشناک

کپواڑہ میں حادثہ: ایس ایس بی امتحان دینے جارہےچار اُمیدوار زخمی ، دو کی حالت تشویشناک

by امت ڈیسک
06/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کپواڑہ) ضلع کپواڑہ کے وڈی پورہ علاقے میں اتوار کی صبح ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علیٰ الصبح کپواڑہ کے وڈی پورہ گاوں میں ایک گاڑی زیر نمبر (JK01AK-8893) ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر بجلی کے کھمبے کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود چار افراد زخمی ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی اسپتال منتقل کیا جہاں پر دو کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔زخمیوں کی شناخت خالق رفیق ، جعفر ، فیصل اور طاریق احمد کے بطور ہوئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ سروس سلیکشن بورڈ کی جانب سے اتوارکےروز اکاونٹ اسسٹنٹ اسامیوں کو پُر کرنے کی خاطر تحریری امتحانات لئے جارہے ہیں اور مذکورہ زخمی نوجوان بھی ان امتحانات میں شامل ہونے کی خاطر امتحانی سینٹر کی طرف رواں دواں تھے کہ راستے میں ہی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسکول پرنسپل نے 84 طلبا کے بال کاٹ دیئے

Next Post

امیراکدل سرینگر میں فورسز اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ، عام شہری ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
امیراکدل سرینگر میں فورسز اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ، عام شہری ہلاک

امیراکدل سرینگر میں فورسز اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ، عام شہری ہلاک

برزلہ اسپتال میں آتشزدگی: اسپتال عمارت خاکستر، مریضوں کی مشکلات میں اضافہ

برزلہ اسپتال کی حالیہ آتشزدگی کے پیش نظر پانچ اسپتالوں میں آرتھوپیڈک کلنک شروع کرنے کا فیصلہ لیا گیا :ڈائریکٹر ہیلتھ سروس

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

گپکار الائنس کا وائٹ پیپر: وائٹ پیپر ہو یا بلیک، نیلا ہو یا پیلا، دفعہ 370ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو گیا، رویندر رینہ 

قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنے سے ڈرائیور فوت

قاضی گنڈ میں ٹرک بجلی کی ترسیلی لائن کے رابطے میں آنے سے ڈرائیور فوت

کپواڑہ کے آوورہ گاؤں کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش بر آمد

کپواڑہ کے آوورہ گاؤں کے لاپتہ کمسن بچے کی لاش بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »