• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

دفعہ370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں عسکری سرگرمیوں میں کمی آئی، خطے میں سرمایہ کاری کا ماحول پیدا ہوا:نرملا سیتا رمن

by امت ڈیسک
23/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کے روز کہا کہ دفعہ370کی منسوخی کے بعد، جموں و کشمیر میں عسکری سرگرمیوں میں کمی آئی ہے، اور سرمایہ کاری کا ماحول پیدا ہوا ہے۔جموں و کشمیر کے بجٹ پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر نے کہا کہ 890مرکزی قوانین کے نفاذ کے بعد لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔نیز، وہ لوگ، جن کے پاس پہلے وہاں کوئی حقوق نہیں تھے، اب سرکاری نوکری حاصل کر سکتے ہیں، اور جائیدادیں خرید سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا، 250″غیر منصفانہ اور امتیازی” ریاستی قوانین کو بھی ہٹا دیا گیا ہے، اور 137 میں ترمیم کی گئی ہے۔ صنعتی ترقی کے لیے ریاست میں موجود مختلف رکاوٹوں کو بھی دور کر دیا گیا ہے، اور حکومت ہند کی طرف سے دی گئی جموں و کشمیر کی صنعتی فروغ اسکیم نے جموں و کشمیر میں ترقی کے لیے نئے دروازے کھول دیے ہیں”۔سیتا رمن نے مزید کہا کہ فی الحال، خلیجی تعاون کے ممالک کا ایک وفد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اپنی سرمایہ کاری بڑھانے کے امکانات کو دیکھ رہا ہے، امن و امان کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی سرگرمیوں میں مجموعی طور پر کمی آئی ہے۔سیتا رمن نے مارے گئے جنگجووں کی تعداد کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ 2021میں 180جنگجو (148مقامی اور 32 غیر ملکی، بشمول 44 اعلیٰ کمانڈرز) مار گئے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جموں و کشمیر میں اہل آبادی کی 100فیصد کوویڈ ویکسینیشن حاصل کی گئی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر گلمرگ شاہراہ پر واقع قصبہ ماگام میں لاوارث ہاٹ کیس نے خوف وہراس پیدا کیا

Next Post

وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر کے اہم سیاسی مسئلے پر غلط بیانی سے کام لیا ہے: سوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر کے اہم سیاسی مسئلے پر غلط بیانی سے کام لیا ہے: سوز

اوڑی میں فوجی اہلکار نے خود سوزی کی

اوڑی میں فوجی اہلکار نے خود سوزی کی

چرار شریف میں حکام کے خلاف نعرہ بازی ،شاہراہ پر کئی گھنٹوں تک دھرنا دیکر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی

چرار شریف میں حکام کے خلاف نعرہ بازی ،شاہراہ پر کئی گھنٹوں تک دھرنا دیکر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی

ڈگری کالج بجبہاڑہ میں طالب علم کی بجلی کرنٹ لگنے سے موت

ڈگری کالج بجبہاڑہ میں طالب علم کی بجلی کرنٹ لگنے سے موت

رعناواری سرینگر میں گرینیڈ حملہ،6 فورسز اہلکاروں سمیت 7زخمی

رعناواری سرینگر میں گرینیڈ حملہ،6 فورسز اہلکاروں سمیت 7زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »