• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کنگن میں سڑک حادثہ : دو سیاح ازجان، متعدد زخمی

کنگن میں سڑک حادثہ : دو سیاح ازجان، متعدد زخمی

by امت ڈیسک
24/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(گاندربل) گاندربل ضلع میں جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں دو سیاح ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے.اطلاعات کے مطابق ایک ٹیمپو سرینگر-لیہہ ہائی وے پر گاندربل ضلع کے ہری گنیوان علاقے کے قریب سڑک سے پھسل گیا۔ واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں ایک خاتون سمیت دو افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر ایس ڈی ایچ کنگن میں زیر علاج ہیں۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فرضی اسلحہ لائسنس کیس :ای ڈی نے جموں میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے

Next Post

کشمیر میں جنگجوئوں کی تعداد میں کمی آئی،لیکن عسکری سرگرمیاں اب بھی جاری ہیں: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

کشمیر میں جنگجوئوں کی تعداد میں کمی آئی،لیکن عسکری سرگرمیاں اب بھی جاری ہیں: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ادھم پور میں سڑک حادثہ:4 ہلاک، تین زخمی

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

ملی ٹنٹ سرگرمیوں کے لیے استعمال شدہ جائدادوں کوضبط کرنے کےلئے کارروائی کا آغاز:پولیس کا اعلان

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں وکشمیر کا بجٹ2022-23 لوگوں کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے والا بجٹ ہے:ایل جی منہوج سنہا

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

دفعہ370 کی بحالی کے لئے جموں وکشمیر کے لوگ مضبوط جمہوری تحریک میں شامل ہو گئے ہیں: سوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »