(شوپیاں) مشتبہ عسکریت پسندوں نے ضلع شوپیاں کے چھوٹہ گام علاقے میں سونو کمار بالاجی ولد جانکی ناتھ نامی شہری پرگولیاں چلائی جن سے وہ زخمی ہوگیا. اطلاعات کے مطابق بال کرشن علاقے میں ایک میڈیکل شاپ چلاتا ہے. فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے.











