(اننت ناگ) بجبہاڑہ کے سریہاما سری گفوارہ علاقے میں جنگجوؤں اور فورسز اہلکاروں کے درمیان تصادم شروع ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق پولیس اور فوج کی 3 آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے سریہاما سری گفوارہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو وہاں موجود عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولیاں چلائیں جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔
#Encounter has started at Sirhama area of #Anantnag. Police and security forces are on the job. Further details shall follow.@JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) April 8, 2022
دریں اثنا اننت ناگ کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گی ہے.