(کولگام) ضلع کولگام کے چکہ صمد دمحال ہانجی پورہ علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع ہوگیا ہے. پولیس نے ایک ٹویٹ میں اس انکاؤنٹر کے متعلق جانکاری فراہم کی ہے. (مزید تفصیلات کا انتظار ہے)
#Encounter has started at ChakiSamad, DH Pora area of #Kulgam. Police and security forces are on the job. Further details shall follow.@JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) April 9, 2022