• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

کرونا کے بعد رواں برس دس لاکھ مقامی اور غیرملکی عازمین کو حج کی اجازت

عازمین کو مملکت روانگی سے 72 گھنٹے قبل کرونا کا نیگٹیو پی سی آر ٹیسٹ ہونا پیش کرنا ہو گا

by امت ڈیسک
09/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(مکہ المکرمہ) سعودی حکام کے مطابق رواں برس 10 لاکھ مقامی اور غیر ملکی عازمین کو حج کی اجازت ہو گی۔ کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے گذشتہ دو برسوں میں حج کے موقع پر عازمین کی تعداد بہت کم تھی۔سعودی حکام نے سنیچر کے روز بتایا کہ اس سال 65 سال سے کم عمر افراد حج کر سکیں گے۔ تمام عازمین کو مملکت روانگی سے 72 گھنٹے قبل کرونا کا نیگٹیو پی سی آر ٹیسٹ ہونا پیش کرنا ہو گا۔ عازمین کے پاس سعودی وزارت صحت سے منظور شدہ ویکسین سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے۔وزارت نے کہا ہے کہ اس فیصلے کے تحت عازمین کی بڑی تعداد کو حج کی اجازت دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ عازمین کی تعداد میں اضافہ ممالک کے لیے مختص کوٹے کے مطابق ہوگا جبکہ اس کے ساتھ کرونا سے بچاو کی تدابیر کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ برس 58 ہزار 745 افراد نے فریضہ حج ادا کیا تھا۔ کرونا کی وبا سے قبل اکثر حجاج کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر جاتی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملک کے 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں کواتوار سے لگائی جائے گی کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراک

Next Post

بی جے پی کامقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کامتحدہونالازمی:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بی جے پی کامقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کامتحدہونالازمی:محبوبہ مفتی

بی جے پی کامقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کامتحدہونالازمی:محبوبہ مفتی

جامع مسجد سرینگر کے اندر اشتعال انگیز نعرے بازی کے معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا گیا: پولیس

جامع مسجد سرینگر کے اندر اشتعال انگیز نعرے بازی کے معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا گیا: پولیس

کشمیر میں سیاحت کا سنہرا دور چل رہا ہے : ایل جی منہوج سنھا

کشمیر میں سیاحت کا سنہرا دور چل رہا ہے : ایل جی منہوج سنھا

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

لداخ میں زیرِ تعمیر پل منہدم: راجوری کے 2افراد سمیت چار مزدوروں کی موت

لداخ میں زیرِ تعمیر پل منہدم: راجوری کے 2افراد سمیت چار مزدوروں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »