• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

ملک کے 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں کواتوار سے لگائی جائے گی کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراک

by امت ڈیسک
09/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے کہا کہ ملک کی پوری بالغ آبادی کو اتوار 10 اپریل 2022 سے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز یعنی تیسری خوراک لگائی جا سکے گی۔ وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے کہا ہے کہ اتوار 10 اپریل 2022 سے ملک کی پوری بالغ آبادی کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز یعنی تیسری خوراک حاصل کر سکے گی۔ اب تک، سرکاری ٹیکہ کاری مراکز 12 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو پہلی اور دوسری خوراک کے ساتھ ساتھ ہیلتھ ورکرز، فرنٹ لائن ورکرز اور 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو بوسٹر ڈوز فراہم کر رہے ہیں۔ویکسین کی تیسری خوراک 18 سال سے زیادہ اور 60 سال سے کم عمر کے لوگوں کے لیے صرف نجی ٹیکہ کاری مراکز پر دستیاب ہوگی۔ 18 سے 60 سال کی عمر کے تمام لوگوں کو تیسری خوراک صرف اس وقت دی جائے گی جب ان کی دوسری خوراک لگنے کے بعد 9 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہو۔اب تک ہیلتھ ورکرز، فرنٹ لائن ورکرز اور 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو 24 کروڑ بوسٹر خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ ملک بھر میں 15 سال سے زیادہ عمر کی تقریباً 96 فیصد آبادی کو ویکسین کی ایک خوراک دی گئی ہے اور 83 فیصد آبادی کو دونوں خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ اسی طرح، 12 سال سے زیادہ اور 15 سال سے کم عمر کی 45 فیصد آبادی کو پہلی خوراک لگائی جا چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مبینہ منی لانڈرنگ کیس: سابق وزیر بابو سنگھ گرفتار

Next Post

کرونا کے بعد رواں برس دس لاکھ مقامی اور غیرملکی عازمین کو حج کی اجازت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

کرونا کے بعد رواں برس دس لاکھ مقامی اور غیرملکی عازمین کو حج کی اجازت

بی جے پی کامقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کامتحدہونالازمی:محبوبہ مفتی

بی جے پی کامقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کامتحدہونالازمی:محبوبہ مفتی

جامع مسجد سرینگر کے اندر اشتعال انگیز نعرے بازی کے معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا گیا: پولیس

جامع مسجد سرینگر کے اندر اشتعال انگیز نعرے بازی کے معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا گیا: پولیس

کشمیر میں سیاحت کا سنہرا دور چل رہا ہے : ایل جی منہوج سنھا

کشمیر میں سیاحت کا سنہرا دور چل رہا ہے : ایل جی منہوج سنھا

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »