• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر کے اندر اشتعال انگیز نعرے بازی کے معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا گیا: پولیس

جامع مسجد سرینگر کے اندر اشتعال انگیز نعرے بازی کے معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا گیا: پولیس

by امت ڈیسک
10/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) گزشتہ جمعہ کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ہوئی جس میں بڑی تعداد میں اجتماع ہوا، تقریباً 24 ہزار افراد نے نماز جمعہ میں شرکت کی جو کہ حالیہ تاریخ کی سب سے بڑی نماز ہے۔نماز کے اختتام کے بعد تقریباً ایک درجن افراد نے ملک دشمن اور اشتعال انگیز نعرے بازی شروع کر دی، اس میں کچھ اور لوگ بھی شامل ہو گئے، جب کہ زیادہ تر اجتماع الگ ہی رہا۔ نعرے بازی کرنے والے افراد اور جامع مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے رضاکاروں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی جنہوں نے اس طرح کے نعرے بازی اور غنڈہ گردی کو روکنے کی کوشش کی۔اس سے مسجد کے اندر ہنگامہ آرائی کی صورت حال پیدا ہوگئی جس سے دونوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ بعد میں کچھ لوگ مسجد کے باہر منتشر ہوگئے۔ ایک گیٹ سے باہر آنے کے بعد بھی ان میں سے ایک درجن سے زائد افراد نے نعرے لگا کر دوسروں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئی اور 2-3 منٹ میں پولیس کی موجودگی کو دیکھ کر وہ فرار ہو گئے۔اس سلسلے میں نوہٹہ پولیس تھانہ میں آئی پی سی کی دفعہ 124 اے اور 447 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔تفتیش کے دوران ان افراد کی شناخت کے لیے تکنیکی ذرائع اختیار کیے گئے اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں نعرے لگانے والے دو اہم مشتعل افراد کو گرفتار کیا گیا، جن میں بشارت نبی بھٹ ولدغلام نبی بھٹ سکنہ نوہٹہ اورعمر منظور شیخ ولد مرحوم منظور شیخ سکنہ نوہٹہ شامل ہیں۔ اس معاملے میں بعد میں گیارہ (11) مزید ملزمان کو گرفتار کیا گیا جو جامع مسجد کے اندر اور گیٹ پر نعرے بازی میں ملوث تھے۔مزید کئی مشتبہ افراد کی جانچ کی جا رہی ہے اور جیسے ہی اس معاملے میں ان کا کردار واضح طور پر سامنے آئے گا انہیں باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا جائے گا۔ ان تمام ملزمان کے پی ایس اے ڈوزئیرتیار کیے جا رہے ہیں تاکہ کیس کے علاوہ پی ایس اے ایکٹ کے تحت بھی ان کی بکنگ کی جا سکے۔ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ ملزمان نے ایک منصوبہ بند سازش کو آگے بڑھانے کے لیے عسکری تنظیموں کے پاکستانی ہینڈلرز سے جامع مسجد میں نماز جمعہ میں خلل ڈالنے اور حاضرین کو مشتعل کرکے امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے کی ہدایات حاصل کی تھیں۔ اس طرح اس کیس میں دفعہ 120بی بھی لگائی گئی۔ اس معاملے کی تفتیش تیز رفتاری سے جاری ہے اور کچھ مزید گرفتاریوں کا امکان ہے. (پولیس بیان)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی کامقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کامتحدہونالازمی:محبوبہ مفتی

Next Post

کشمیر میں سیاحت کا سنہرا دور چل رہا ہے : ایل جی منہوج سنھا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کشمیر میں سیاحت کا سنہرا دور چل رہا ہے : ایل جی منہوج سنھا

کشمیر میں سیاحت کا سنہرا دور چل رہا ہے : ایل جی منہوج سنھا

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

لداخ میں زیرِ تعمیر پل منہدم: راجوری کے 2افراد سمیت چار مزدوروں کی موت

لداخ میں زیرِ تعمیر پل منہدم: راجوری کے 2افراد سمیت چار مزدوروں کی موت

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

عسکری فنڈنگ معاملہ:ایس آئی اے کے دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے

بیشمبر نگر سرینگر میں انکاؤنٹر: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

بیشمبر نگر سرینگر انکاؤنٹر : لشکر طیبہ سے وابستہ 2 جنگجو مارے گئے، پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »