• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 8 مئی کو جموں کے دورے پر وارد ہونگے

”سنکلپ ریلی“ میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے بے گھر لوگوں کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے

by امت ڈیسک
14/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 8مئی کو جموں کے دورے پر وارد ہو رہے ہیں جہاں وہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے بے گھر لوگوں کے لیے جموں و کشمیر پیپلز فورم کی جانب سے ‘ سنکلپ ریلی’ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو دوبارہ بھارت میں ضم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا جائے گا۔ یہ سنکلپ ریلی جموں شہر میں منعقد کی جائے گی اور اس کی بڑی تقریب 8مئی کو جموں میں ہونی والی ہے۔ اس تقریب میں جموں و کشمیر پیپلز فورم نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی ہے جس کے چلتے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 8مئی کو جموں کے دورے پر وارد ہو رہے ہیں ۔ امیت شاہ کے دورے کے شیڈول کا ابھی تک سرکاری طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن ذرائع کے مطابق امیت شاہ کے دورے جموں کے پیش نظر تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔خیال رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 24 اپریل کو جموں کا دورہ کریں گے اور جموں کے سانبہ ضلع کے پالی گاؤں سے ملک بھر کے پنچایتی راج کے نمائندوں سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ جموں و کشمیر کے صنعتی پیکیج میں توسیع کا بھی اعلان کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ جموں کشمیر میں نئے صنعت کاروں کو اراضی کے دستاویزات بھی سونپیں گے۔ وزیر اعظم کے دورے کے تقریباً پندرہ دن بعد امیت شاہ کا پروگرام تیار کیا جا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں تصادم: 4 جنگجو مارے گئے، جائے تصادم پر سڑک حادثے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی

Next Post

عمران خان کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی مستعفی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
عمران خان کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی مستعفی

عمران خان کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی مستعفی

اگلے5 برسوں میں جموں و کشمیر میں بجلی مفت ہوگی: ڈاکٹر جتندر سنگھ

اگلے5 برسوں میں جموں و کشمیر میں بجلی مفت ہوگی: ڈاکٹر جتندر سنگھ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پلوامہ ڈی سی آفس میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار کی مشکوک حالات میں فوت

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

رنگریٹ سرینگر میں فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

رزق کی تلاش اور اسلام

رزق کی تلاش اور اسلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »