• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں  میں عسکریت پسندی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ

کشمیر میں میں عسکریت پسندی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ

by امت ڈیسک
21/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ قومی جانچ ایجنسی این آئی اے نے ملک اور خصوصی طورپر جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرکے مرکز کی مودی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف ٹالرنس کے ہدف کو حاصل کرنے میں پورا تعاون کیا ہے۔ امیت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کےلئے این آئی اے کو کسی بھی طرح کی اور کوئی بھی مدد دینے کےلئے پوری طرح سے پرعزم ہے۔انہوں نے جمعرات کو یہاں این آئی اے کے یوم تاسیس پر منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے جڑ سے صفائے کےلئے وہاں ٹیرر فنڈنگ پر وار کرنا ضروری تھا اور این آئی اے نے یہ کردار بہترین طریقے سے اداکیا ہے۔ایجنسی نے ٹیرر فنڈنگ کے 105 معاملے درج کئے ہیں اور ان سے دہشت گردی پر لگام لگانے میں کامیابی ملی ہے۔

इतनी अल्पावधि में @NIA_India ने आतंकवाद से निपटने के जो मानक स्थापित किए हैं वो अन्य एजेंसियों के लिए भी प्रेरणीय हैं।

मुझे विश्वास है कि @narendramodi जी के आतंकवाद मुक्त भारत के संकल्प को सिद्ध करने में NIA आगे भी इसी समर्पण से काम करेगी। सभी को NIA दिवस की शुभकामनाएं। pic.twitter.com/JcITIakilW

— Amit Shah (Modi Ka Parivar) (@AmitShah) April 21, 2022

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مالوا بارہمولہ تصادم : لشکر طیبہ کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق، 3 فوجی اور ایک شہری زخمی:آئی جی پی کشمیر

Next Post

جیل میں بند نوجوان کو رہاکرانے کیلئے 1لاکھ روپے لینے والا بھاجپا لیڈر اور سرپنچ گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

جیل میں بند نوجوان کو رہاکرانے کیلئے 1لاکھ روپے لینے والا بھاجپا لیڈر اور سرپنچ گرفتار

سابق جموں وکشمیر گورنر ستیہ پال ملک کے کورپشن الزامات، سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے

سابق جموں وکشمیر گورنر ستیہ پال ملک کے کورپشن الزامات، سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے

’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

کشمیر میں فی الوقت 150سے 165کے قریب جنگجو سرگرم ، شہری ہلاکتوں میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا:لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے

جموں میں سنجیونی آرمی اسٹیشن کے نزدیک انکاؤنٹر

جموں میں سنجیونی آرمی اسٹیشن کے نزدیک انکاؤنٹر

ملوا ٹنگمرگ تصادم میں اب تک 4جنگجو جاں بحق: پولیس بیان

ملوا ٹنگمرگ تصادم میں اب تک 4جنگجو جاں بحق: پولیس بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »