• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جموں وکشمیر گورنر ستیہ پال ملک کے کورپشن الزامات، سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے

سابق جموں وکشمیر گورنر ستیہ پال ملک کے کورپشن الزامات، سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے

by امت ڈیسک
21/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) سی بی آئی نے جمعرات کو جموں و کشمیر ایک سینئر آئی اے ایس افسر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے مبینہ رشوت کی پیشکش کے الزامات میں ایجنسی کی طرف سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری، پرنسپل سکریٹری زراعت پیداوار اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے گھر پر چھاپے مارے۔ چناب ویلی پروجیکٹس کنسٹرکشن لمیٹڈ کے سابق افسران کی رہائش گاہوں اور ممبئی، نئی دہلی، بہار اور جموں میں ایک کنسٹرکشن کمپنی کے احاطے پر بھی چھاپے مارے گئے۔یہ چھاپے جموں و کشمیر حکومت کی شکایت پر سی بی آئی کے ذریعے درج بدعنوانی کے ایک کیس کے سلسلے میں مارے گئے تھے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے الزام لگایا ہے کہ انہیں دو فائلوں کو کلیر کرنے کے لئے 300 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔ ستیہ پال ملک کے الزام کے بعد، جموں و کشمیر حکومت نے سی بی آئی سے ان الزامات کی تحقیقات کے لیے رابطہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جیل میں بند نوجوان کو رہاکرانے کیلئے 1لاکھ روپے لینے والا بھاجپا لیڈر اور سرپنچ گرفتار

Next Post

کشمیر میں فی الوقت 150سے 165کے قریب جنگجو سرگرم ، شہری ہلاکتوں میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا:لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

کشمیر میں فی الوقت 150سے 165کے قریب جنگجو سرگرم ، شہری ہلاکتوں میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا:لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے

جموں میں سنجیونی آرمی اسٹیشن کے نزدیک انکاؤنٹر

جموں میں سنجیونی آرمی اسٹیشن کے نزدیک انکاؤنٹر

ملوا ٹنگمرگ تصادم میں اب تک 4جنگجو جاں بحق: پولیس بیان

ملوا ٹنگمرگ تصادم میں اب تک 4جنگجو جاں بحق: پولیس بیان

جموں تصادم:2 جنگجو جاں بحق،اے ایس آئی ہلاک

جموں تصادم:2 جنگجو جاں بحق،اے ایس آئی ہلاک

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ، بھارت کو تشویش

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ، بھارت کو تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »