• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں : محبوبہ مفتی

ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں : محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
25/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مسلم اقلیتی فرقے کے گھروں اور روزگار کو برباد کیا جا رہا ہے جبکہ ہمارے وزیر اعظم کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے کروڑوں مسلمان سہمے ہوئے ہیں اور جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے مستقبل کا بھی بھیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کی بجلی سے ملک بھر کے کارخانے اور گھر چلتے ہیں لیکن خود ہم ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی اندھیرے میں ہیں۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے نوجوانوں کا روزگار باہر کے لوگوں کو دیا جا رہا ہے اور یہاں بے روزگاری کا گراف بڑھ گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کو روزگار دینے کے بجائے روزگار سے محروم کیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا: ’جموں وکشمیر پس رہا ہے اور واجپائی جی کا بات چیت کا طریقہ کار کہیں نظر نہیں آرہا ہے‘۔موصوفہ نے کہا کہ جموں میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے پروجیکٹس کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔جموں و کشمیر میں نئی سیاسی جماعتوں کے معرض ووجود میں آنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ’یہ اچھا ہے کہ نئی پارٹیاں بن جاتی ہیں لیکن مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کو بلڈوز کیا جا رہا ہے اور یہاں سیاسی عمل مفلوج ہو کر رہ گیا ہے‘۔انہوں نے کہا: ’مجھے سیکورٹی کے نام پر کہیں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے‘۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہمیں وزیر اعظم کے اس دورے سے کوئی امید وابستہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسٹیمپ ڈیوٹی کو پچاس فیصد کم کر دیا گیا ہے تاکہ یہاں کے نوجوانوں کو تل دھرنے کے لئے بھی زمین نہ مل سکے۔ان کا کہنا تھا کہ جموں کا نوجوان روزگار کے لئے سڑکوں پر آتا ہے لیکن کشمیر کا نوجوان باہر نہیں نکل سکتا ہے کہ کہیں یو اے پی اے نہ لگ جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سپریم کورٹ آرٹیکل 370 پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

Next Post

وادی کشمیر میں بجلی کا بحران نہ ختم ہونے والا مسئلہ 

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

وادی کشمیر میں بجلی کا بحران نہ ختم ہونے والا مسئلہ 

بحریہ کے کمانڈروں کی چار دن کی کانفرنس نئی دہلی میں شروع

پٹن حادثہ : وزیر اعظم مودی کی جموں ریلی میں شرکت کیلئے گئے سرپنچ کی موت، دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی

پٹن حادثہ : وزیر اعظم مودی کی جموں ریلی میں شرکت کیلئے گئے سرپنچ کی موت، دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی

پٹن حادثہ : وزیر اعظم مودی کی جموں ریلی میں شرکت کیلئے گئے سرپنچ کی موت، دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی

پٹن حادثہ:زخمی سرپنچ دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 3ہو ئی

مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

امید ہے کہ عدالت عظمیٰ دفعہ370 کی تنسیخ پر روک لگا دے گی:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »