• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پٹن حادثہ : وزیر اعظم مودی کی جموں ریلی میں شرکت کیلئے گئے سرپنچ کی موت، دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی

پٹن حادثہ : وزیر اعظم مودی کی جموں ریلی میں شرکت کیلئے گئے سرپنچ کی موت، دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی

by امت ڈیسک
25/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ) ضلع بارہمولہ کے رینزی پٹن علاقے میں سڑک کے ایک حادثے میں سرپنچ کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیر کی سہ پہر کو رینزی پٹن علاقے میں ایس آر ٹی سی گاڑی اور ٹپر کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس وجہ سے گاڑی میں سوار سات افراد شدید طور پر زخمی ہوئے۔بتایا گیا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے سرپنچ کو مردہ قرار دیا ۔متوفی سرپنچ کی شناخت فیاض احمد بٹ ولد صمد بٹ ساکن گلگام کپواڑہ کے بطور ہوئی ہے۔حادثے میں زخمی ہوئے شہریوں کی شناخت حقیقت شاہ ولد عبدالقیوم ، عبدالقیوم شاہ ولد الہ الدین ساکن گگلوسہ کپواڑہ ، کانسٹیبل عبدالحمید بٹ ولد عبدل جبار، عبدالجبار لون ولد عبدالرحیم لون ساکن شیر وانی پورہ بارہ مولہ ، سلیکشن گریڈ کانسٹیبل محمد اقبال شیخ ولد غلام محی الدین، عبدالحد خان ولد ولی محمد خان ساکن ناتنوسہ کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے معاملے کے متعلق کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے. واضح رہے یہ گاڑی جموں سے کپواڑہ جاری تھی اور اس میں سوار لوگ وزیراعظم مودی کی جموں ریلی میں شرکت کیلئے جموں گئے ہوئے تھے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بحریہ کے کمانڈروں کی چار دن کی کانفرنس نئی دہلی میں شروع

Next Post

پٹن حادثہ:زخمی سرپنچ دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 3ہو ئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
پٹن حادثہ : وزیر اعظم مودی کی جموں ریلی میں شرکت کیلئے گئے سرپنچ کی موت، دو پولیس اہلکاروں سمیت مزید چھ زخمی

پٹن حادثہ:زخمی سرپنچ دم توڑ گیا، مہلوکین کی تعداد 3ہو ئی

مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

امید ہے کہ عدالت عظمیٰ دفعہ370 کی تنسیخ پر روک لگا دے گی:محبوبہ مفتی

شوپیاں سڑک حادثہ میں سی آر پی ایف کے 7اہلکار زخمی

شوپیاں سڑک حادثہ میں سی آر پی ایف کے 7اہلکار زخمی

اننت ناگ:سی آر پی ایف اہلکار سے بندوق چھیننے کی کوشش کو ناکام

اننت ناگ:سی آر پی ایف اہلکار سے بندوق چھیننے کی کوشش کو ناکام

جموں میں سنجیونی آرمی اسٹیشن کے نزدیک انکاؤنٹر

سنجواں فدائین حملے کی تحقیقات این آئی اے کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »