• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں حکومت پوجا پاٹ اور لوگوں کو دباؤ کے تحت خاموش کرنے تک محدود رہ گئی ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
10/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو اننت ناگ میں واقع مارتند سوریہ مندر میں پوجا پاٹ کرنے پر ہدف تنقید بنایا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا( اے ایس آئی) کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے. موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔

While thousands of Kashmiris are jailed on frivolous charges, the head of the state brazenly flouts simple rules like performing puja at an ASI protected site. Governance in J&K has been reduced to acts of puja & oppressing people into silence. https://t.co/iAkqvPC1OQ

— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) May 10, 2022

محبوبہ مفتی ان رپورٹس پر اپنا رد عمل ظاہر کر رہی تھیں جن میں کہا گیا ہے کہ اے ایس آئی نے منوج سنہا کے اننت ناگ میں تحفظ شدہ مارتند مندر کے دورے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے محفوظ یادگاروں سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔محبوبہ مفتی نے اپنے ٹویٹ میں کہا: ’ہزاروں کشمیری بے بنیاد الزامات کے تحت قید خانوں میں بند ہیں ریاست کا سربراہ اے ایس آئی کی طرف سے تحفظ شدہ مقام پر پوجا کرکے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں‘۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’جموں و کشمیر میں حکومت پوجا پاٹ اور لوگوں کو دباؤ کے تحت خاموش کرنے تک محدود رہ گئی ہے.‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بٹہ مالو میں سڑک حادثہ: ایک شخص از جان، دوسرا زخمی

Next Post

بمنہ سرینگر میں ٹی آر ایف سے وابستہ 4 ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بمنہ سرینگر میں ٹی آر ایف سے وابستہ 4 ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس کا دعویٰ

بمنہ سرینگر میں ٹی آر ایف سے وابستہ 4 ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس کا دعویٰ

ڈورو اننت ناگ تصادم میں دو جنگجو از جان : پولیس

ڈورو اننت ناگ تصادم میں دو جنگجو از جان : پولیس

اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع نہیں کروں گا :یاسین ملک کا عدالت کے سامنے جواب

اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع نہیں کروں گا :یاسین ملک کا عدالت کے سامنے جواب

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بونہ مکہامہ ماگام میں نوعمر لڑکی پر حملہ کے الزام میں ایک ہی کنبہ کے 6 افراد گرفتار

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی صحافی ہلاک

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی صحافی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »