• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بونہ مکہامہ ماگام میں نوعمر لڑکی پر حملہ کے الزام میں ایک ہی کنبہ کے 6 افراد گرفتار

by امت ڈیسک
11/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) بڈگام میں پولیس نے پڑوسی خاندان پر ایک پڑوسی نوعمر لڑکی پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق زخمی لڑکی کی حالت ہسپتال میں تشویشناک ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بڈگام کے بونمکہامہ ماگام میں اندرونی سڑک کی تعمیر کے تنازعہ پر دو خاندانوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔پولیس نے مزید بتایا کہ عبدالخالق پرے کے اہل خانہ نے عبدالرشید پرے کے اہل خانہ پر حملہ کیا۔حملے کے دوران عبدالرشید پرے کی 17 سالہ بیٹی کے سر پر تیز دھار چیز ماری گئی جس سے وہ زخمی ہو گئی۔ زخمی کو ایس ڈی ایچ ماگام منتقل کیا گیا اور بعد میں اسے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں، چھ حملہ آوروں کو گرفتار کیا گیا ہے اور پولیس تھانہ ماگام میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت نمبر 64/2022 کے تحت باقاعدہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع نہیں کروں گا :یاسین ملک کا عدالت کے سامنے جواب

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی صحافی ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی صحافی ہلاک

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے الجزیرہ کی صحافی ہلاک

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

سیلندر بانڈی پورہ جنگلاتی علاقے میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی

نائینہ پلوامہ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجوؤں کے مابین تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

مرہامہ بجبہاڑہ میں انکاؤنٹر شروع شروع

بانڈی پورہ تصادم: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری :پولیس

بانڈی پورہ تصادم: ایک جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری :پولیس

مرہامہ بجبہاڑہ تصادم:عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد آپریشن کو ختم

مرہامہ بجبہاڑہ تصادم:عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئی تازہ رابطہ نہ ہونے کے بعد آپریشن کو ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »