(سرینگر) سرینگر کے بمنہ علاقے میں فورسز نے ٹی آر ایف (لشکر طیبہ ) سے وابستہ چار ہابئیرڈ ملی ٹینٹوں کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔
Srinagar Police and Army (2RR) arrested 04 #hybrid #terrorists along with 04 pistols from #Bemina area. Case registered and investigation started.@JmuKmrPolice
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) May 10, 2022
پولیس حکام نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فورسز نے شہر سرینگر کے بمنہ علاقے سے چار ہابئیرڈ ملی ٹینٹوں کو گرفتار کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار شدگان شہر سرینگر میں فورسز پر حملوں کی فراق میں تھے تاہم فورسز نے اُنہیں عین موقع پر گرفتار کیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے.