• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی کا مولوی فاروق اور عبدالغنی لون کو خراج عقیدت پیش

پی ڈی پی کا مولوی فاروق اور عبدالغنی لون کو خراج عقیدت پیش

by امت ڈیسک
21/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پیلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں پی ڈی پی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ’مسئلۂ کشمیر کے حل کے لیے پرامن جدوجہد میں مولوی فاروق اور عبد الغنی لون کے کردار کی ستائش‘ کرتے ہوئے کہا: ’’ان دونوں رہنماؤں نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے سیاسی، معاشی اور سماجی مسائل کے خاتمے کی جدوجہد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔‘‘مرحومین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے محبوبہ نے کہا کہ ’’ریاست میں سیاسی انتشار نے ہمیں ہزاروں زخم دیے ہیں جنہیں بھرنے میں برسوں لگیں گے۔ ان لیڈروں کو بہترین خراج تحسین مسئلۂ کشمیر کا پرامن حل ہوگا۔ اگر زندہ ہوتے تو مولوی فاروق اور لون دونوں جموں و کشمیر کی سیاسی اور سماجی ترقی میں مزید حصہ ادا کر سکتے تھے۔‘‘ پی ڈی پی کے نائب صدر اے آر ویری، جنرل سیکریٹریز – غلام نبی لون ہانجورہ، ڈاکٹر محبوب بیگ، نعیم اختر اور سہیل بخاری نے بھی مرحوم رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔واضح رہے کہ سرکردہ علیحدگی پسند رہنما عبدالغنی لون کو 2002 میں کشمیر کے سابق میر واعظ مولوی محمد فاروق کی برسی کے موقع پر ایک ریلی کے دوران سرینگر میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔ جب کہ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کے والد مولوی فاروق کو 1990 میں ہلاک کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خاتون رکن کے مستعفی ہونے کے بعد اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھی

Next Post

رام بن حادثہ : منہدم ٹنل کے ملبے سے ابھی تک 4 لاشیں برآمد : حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

رام بن حادثہ : منہدم ٹنل کے ملبے سے ابھی تک 4 لاشیں برآمد : حکام

پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

حد بندی کمیشن کی رپورٹ ایک مخصوص پارٹی کو فائدہ پہنچانے کی خاطر ہی تیار کی گئی : غلام نبی آزاد

انڈین آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کشمیر کے دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچے

انڈین آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کشمیر کے دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچے

خونی نالہ کے مقام پر منہدم ٹنل کے ملبے سےابھی تک 9مزدوروں کی لاشیں برآمد

خونی نالہ کے مقام پر منہدم ٹنل کے ملبے سےابھی تک 9مزدوروں کی لاشیں برآمد

ڈلگیٹ میں آتشزدگی، متعدد رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »