سرینگر/21 مئی// سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالہ کے نزدیک ٹنل ڈہہ جانے کے نتیجے میں ملبے کے نیچے دفن دس مزدوروں کی لاشوں کو باز یا ب کرنے کی خاطر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کے روز ریسکیو ٹیم نے 4 لاشیں برآمد کی ۔
ڈپٹی کمشنر رام بن مسرت السلام نے بتایا کہ ملبے سے ابھی تک 4 لاشیں برآمد کی گئی جن کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی گئی ہے۔