• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار

سری نگر میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار

by امت ڈیسک
23/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے چھانہ پورہ علاقے میں پولیس نے لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ یہ پولیس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ مستقبل میں بھی اس قسم کے ماڈیولز کو مسلسل بے نقاب کیا جائے گا۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار کا حوالہ دیتے ہوئے، کشمیر پولیس زون نے ٹویٹ کیا، "سرینگر پولیس نے عسکریت پسند تنظیم LeT/TRF کے 2 مقامی ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے 15 پستول، 30 میگزین، 300 راؤنڈ اور 1 سائلنسر سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا۔ اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا گیا، تحقیقات جاری ہیں۔ یہ پولیس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان دو ہائبڑد عسکریت پسندوں کو سرینگر پولیس نے گزشتہ شب چھانہ پورہ میں دیر شام گئے گرفتار کیا جب یہ کسی خفیہ مقام کہ طرف سفر کر رہے تھے۔
قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن : بٹوٹ میں سڑک حادثہ خاتون سمیت دو ہلاک، سات دیگر زخمی

Next Post

بانڈی پورہ میں نیا نویلا دولہا سڑک حادثے میں از جان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں نیا نویلا دولہا سڑک حادثے میں از جان

بانڈی پورہ میں نیا نویلا دولہا سڑک حادثے میں از جان

ایران میں القدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ

ایران میں القدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ

"منکی پاکس” نئے وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

"منکی پاکس" نئے وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

بارہمولہ میں سرپنچ کے قتل میں ملوث تین عسکریت پسند، اعانت کار گرفتار

بارہمولہ میں سرپنچ کے قتل میں ملوث تین عسکریت پسند، اعانت کار گرفتار

جنوبی کشمیر میں 12نوجوان لاپتہ، جنگجو صفوں میں شمولیت کا شبہ

جنوبی کشمیر میں 12نوجوان لاپتہ، جنگجو صفوں میں شمولیت کا شبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »