• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں خاتون ٹیچر ہلاک

کولگام میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں خاتون ٹیچر ہلاک

by امت ڈیسک
31/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے گوپال پورہ ہائی اسکول میں ایک خاتون ٹیچر پر نامعلوم عسکریت پسندوں نے گولی چلائی ۔ اس حملے میں خاتون شدید زخمی ہوئی ہے۔ بعد ازاں ہاسپٹل منتقل کرنے کے دوران وہ زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہوگئی ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ہائی اسکول گوپال پورہ کولگام میں ایک لیڈی ٹیچر پر گولی چلائی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسے فوری طور پر ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔مقتول ٹیچر کی شناخت رجنی کے طور پر کی گئی ہے جو سامبا ضلع کے راج کمار کی بیوی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔کشمیر زون پولیس نے اس بات کی تصدیق کی، انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ متوفی خاتون سامبا کی رہنے والی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کی جلد شناخت کی جائے گی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اونتی پورہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

پروفیسر بھیم سنگھ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پروفیسر بھیم سنگھ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

پروفیسر بھیم سنگھ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

65 سال سے زائد عمر کے افراد کےحج پر پابندی عائد

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پوچھ گچھ کے لئے ای ڈی دفتر سری نگر پہنچے

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پوچھ گچھ کے لئے ای ڈی دفتر سری نگر پہنچے

سوشل میڈیا سے ہم نے کیا کھویا ہے؟

سوشل میڈیا سے ہم نے کیا کھویا ہے؟

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

خاتون ٹیچر کی ہلاکت :سیاسی لیڈران کا شدید ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »