• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
12/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ آئی جی پی کشمیر کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں عسکریت پسند مقامی ہیں جن کا تعلق لشکر طیبہ سے ہے۔

آئی جی پی کشمیر کے مطابق ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں میں سے ایک کی شناخت جنید شیرگوجری کے نام سے ہوئی ہے جو کہ 13 مئی 2022 کو پولیس اہلکار ریاض احمد کے قتل میں ملوث تھا۔ دیگر دو ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شانخت ضلع پلوامہ کے فاضل نذیر بھٹ اور عرفان آہ ملک کے طور پر ہوئی ہے۔ پلوامہ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند ہلاکپلوامہ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند ہلاکآئی جی پی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ ‘وہیں ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت 02 اے کے 47 رائفلز اور 01 پستول برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی شروع کی۔ سکیورٹی فورسز کے عسکریت پسندوں کے قریب پہنچنے پر سرچ آپریشن انکاؤنٹر میں تبدیل ہوگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع کولگام کےکھنڈی پورہ علاقے میں ہوئے تصادم میں حزب المجاہدین کا ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا تھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاتریوں کو بلا خلل صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے کیلئے مراکز قائم

Next Post

ممبئی پولیس نے ملعون نوپور شرما کو کیا طلب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
ممبئی پولیس نے ملعون نوپور شرما کو کیا طلب

ممبئی پولیس نے ملعون نوپور شرما کو کیا طلب

بڈگام میں غیر مقامی مزدور جھلس جانے سے از جان

بڈگام میں غیر مقامی مزدور جھلس جانے سے از جان

چشمہ شاہی میں کرنٹ لگنے سے ریچھ از جان

چشمہ شاہی میں کرنٹ لگنے سے ریچھ از جان

سینٹورہوٹل اب جموں وکشمیرانتظامیہ کی نگرانی میں

سینٹورہوٹل اب جموں وکشمیرانتظامیہ کی نگرانی میں

سری نگر:مختصر تصادم میں لشکر جنگجو عادل پرے مارا گیا: آئی جی پی کشمیر

سری نگر:مختصر تصادم میں لشکر جنگجو عادل پرے مارا گیا: آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »