• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام تصادم آرائی خراب موسم کی وجہ سے 5ویں روز ختم

کولگام تصادم آرائی خراب موسم کی وجہ سے 5ویں روز ختم

by امت ڈیسک
18/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کولگام// سیکورٹی فورسز نے ہفتے کے روز کولگام کے یاری پورہ بستی کے مشی پورہ-کجر علاقے میں پانچ دنوں کے بعد آپریشن کو ختم کر دیا۔

حکام نے بتایا کہ خراب موسم کی وجہ سے آپریشن کو روک دیا گیا ہے۔

نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور نے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کو حزب کے دو مقامی عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد تلاشی کے دوران عسکریت پسندوں سے کوئی نیا رابطہ قائم نہیں ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے آپریشن روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق مخصوص اطلاعات کے بعد 14 جون کو علاقے میں آپریشن شروع کیا گیا تھا۔

حکام نے بتایا کہ 14 جون کو ابتدائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد علاقے میں تلاشی کا سلسلہ جاری رہا اور 16 جون کو عسکریت پسندوں کے ساتھ تازہ رابطہ قائم ہوا۔

اُنہوں نے بتایا کہ16 جون کو، پولیس نے دعویٰ کیا کہ تصادم کے دوران دو جنگجو مارے گئے اور ایک مارے گئے جنگجو کی شناخت کولگام کے موہن پورہ کے زبیر صوفی کے طور پر کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ دوسرے جنگجو کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوفی 31 مئی کو خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں ملوث تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں مزید دو دن تک تلاشی کا سلسلہ جاری رہا تاہم کوئی نیا رابطہ قائم نہیں ہوا اور بالآخر خراب موسم کی وجہ سے 5 دن بعد آپریشن ہفتے کی شام کو ختم کر دیا گیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صدارتی انتخابات 2022: صدر عہدے کی امیدواری کی دوڑ سے فاروق عبداللہ نے نام واپس لیا

Next Post

ہوائی مسافروں کو جھٹکا! ہر ماہ 600 روپے تک بڑھیں گے ٹکٹ کے دام/ایئرلائنس افسر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
ہوائی مسافروں کو جھٹکا! ہر ماہ 600 روپے تک بڑھیں گے ٹکٹ کے دام/ایئرلائنس افسر

ہوائی مسافروں کو جھٹکا! ہر ماہ 600 روپے تک بڑھیں گے ٹکٹ کے دام/ایئرلائنس افسر

بانڈی پورہ : کار کی زد میں آکر کمسن لڑکا ازجان

بانڈی پورہ : کار کی زد میں آکر کمسن لڑکا ازجان

کپواڑہ میں تین البدر اعانت کار گرفتار

کپواڑہ میں تین البدر اعانت کار گرفتار

کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

فلاحِ عام اسکول کو بند کرنا کشمیری عوام پر ظلم کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی

فلاحِ عام اسکول کو بند کرنا کشمیری عوام پر ظلم کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »