• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

by امت ڈیسک
06/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر //جموں کشمیر کے بعد لداخ میں جی-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں حکومت نے نوڈل افسروں کی تعیناتی کے احکامات بھی صادر کئے ہیں ۔
جموں و کشمیر کے بعدلداخ نے بھی دو سینئر آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کو یو ٹی سطح کے نوڈل افسروں کے طور پر نامزد کرکے G-20میٹنگ کیلئے لیہہ اور کرگل میں تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
ذرائع نے کو بتایا کہ اجلاس کے دوران کچھ میٹنگیں لداخ میں ہو سکتی ہیںجبکہ اس کے ساتھ ساتھ کرگل میں بھی انتظامیہ نے آج دو سینئر افسران کو نوڈل آفیسر نامزد کی ہے ۔
واضح رہے کہ حال ہی میں، چین نے جموں اور کشمیر میں جی-20 سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے ہندوستان کے اقدام کی مخالفت کی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ مرکزی حکومت کے یا تو کچھ میٹنگیں منعقد کرنے یا لیڈروں کے لداخ کے دوروں کا اہتمام کرنے کے اقدام کو چین کے لیے بڑی رکاوٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں کمشنر سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اجیت کمار ساہو کے ذریعہ جاری کردہ ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ بسواس ایک کور کوآرڈینیشن ٹیم کی تشکیل کے لئے مزید ضروری اقدامات کریں گے جس میں میونسپل انتظامیہ، پولیس، سیاحت اور ثقافت اور پروٹوکول یا کسی بھی محکموں کے افسران / اہلکار شامل ہوں گے۔شیخ جنید محمود کو نوڈل آفیسر برائے سیکورٹی کوآرڈینیشن نامزد کیا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

Next Post

پونچھ حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

پونچھ حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان کی موت، 2زخمی

بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان کی موت، 2زخمی

بی ایس ایف نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکیا

بی ایس ایف نے چار پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »